نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فلسطینیوں کی طرف سے جمع کی گئی اطلاع سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ کینسر کے مریض ، غزہ پٹی میں ہیں۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ غزہ میں کینسر جیسی جان لیوا بیماری کی بنیادی وجہ، صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطينيوں کے خلاف استعمال کئے جانے والے عام تباہی کے اسلحہ ہیں۔ صیہونی حکومت، فلسطین ...
فلسطینی بچے کا سر کاٹا ہے اس کی مدد امریکہ اور ترکی کرتے ہیں۔ الوقت - شام میں بشار اسد کی حکومت کے خلاف بر سر پیکار نورالدین زنكي نامی جس گروہ نے فلسطینی بچے کا سر کاٹا ہے اس کی مدد امریکہ اور ترکی کرتے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ نورالدین زنكي کے ارکان کی جانب سے ایک بیمار ف ...
فلسطینی بچے کا سر قلم کرنے والے دہشت گردوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔ الوقت - روس نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے کا سر قلم کرنے والے دہشت گردوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ موصولہ اطلاعات کے مطابق، جن مسلح لوگوں نے ایک فلسطینی بچے کا سر قلم کر کے اس کی ...
فلسطینیوں کے گھروں پر فائرنگ کر رہے تھے۔
غزہ پٹی میں موجود فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرۃ نے بتایا کہ شہید فليسطيني بچے کی کمر میں گولی لگی تھی اور اگر وقت رہتے اسے ہسپتال لے جایا گیا ہوتا تو شاید اس کی جان بچ جاتی، لیکن اسرائیلی فوجیوں نے اسے گولی مارنے کے بعد کافی وقت تک روڈ پر تپڑ ...
فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔ الوقت - صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق فلسطین کے وزیر صحت نے کہا ہے صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک 15 سالہ نوجوان فلسطینی خالد احمد بحر کو شہید کر دیا۔
اس فلسطین ...
فلسطینی عوام کی یاد آتی ہے، وہ لوگ جن کا 1982 میں صبرا اور شتيلا میں قتل عام کیا گیا، وہ لوگ جن کو اسرائیل کے اصل حامی امریکی فوجیوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گيا اور اسرائیلی فوجی خاموش تماشائی بنے رہے لیکن سمانتھا پاور نے اس جانب کوئی اشارہ نہیں کیا۔ شاید مارے گئے فلسطینیوں کی تعداد کم تھی، ہ ...
فلسطینی بچے کا سرقلم کر ساری دنیا میں بدنام ہونے والے نورالدین زنكی نامی تکفیری دہشت گرد گروہ کے کمانڈر یاسر اليوسف نے کہا کہ سیاسی میدان میں یہ بہت بڑا نقصان ہے اور غیر ملکی حمایت یافتہ مسلح گروہوں کے لئے یہ بڑا مشکل مرحلہ ہے۔
دہشت گرد کمانڈر نے کہا کہ شامی فوج کو روس اور ایران سے ملنے والی اسٹریٹ ...
فلسطینیوں کی کوششیں رائیگاں ہوگئی ہے کیونکہ رفح پاس مہینے کے کچھ ہی ایام میں کھولا جاتا ہے اور رفح پاس کو عبور کرنا جوئے شیر لانے مترادف ہے۔ 41 سالہ مریض احمد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ تقریبا روزانہ آپ کی ڈائلسس ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے ان کو مصر جانے کا مشورہ دیا ہے لیکن ...
فلسطینی بچی کو اپنی گاڑی کے نیچے كچل كر شہید کر دیا ہے۔ الوقت - مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی انتہا پسند نے ایک فلسطینی بچی کو اپنی گاڑی کے نیچے كچل كر شہید کر دیا ہے۔
پیر کی رات بیت المقدس کے جبل المبكر میں ایک صیہونی انتہا پسند نے 9 سالہ فلسطینی بچی کو کار سے ٹکر مار کر کچل دیا۔
تصادم اتنا شد ...
فلسطینی بچے کو مغربی کنارے میں پکڑ کر اس سے طرح طرح کے سوالات کئے۔ الوقت - اسرائیلی فوجیوں نے اپنے کھلونے کے پیچھے دوڑنے والے ایک 8 سالہ فلسطینی بچے کو مغربی کنارے میں پکڑ کر اس سے طرح طرح کے سوالات کئے۔
اسرائیل کے ایک انسانی حقوق کے گروپ بیت سلم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو سفیا ...